گوادر میں 10 دن بعد پی ٹی سی ایل نیٹ ورک ،کوسٹل ہائی وے بحال
گوادر(نمائندہ انتخاب )گوادر میں دس دن بعد پی ٹی سی ایل نیٹ بحال کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر حمودالرحمٰن رانجھا کے مطابق پی ٹی سی ایل نیٹ ورک بحال کردیا گیا ہے۔بی وائی سی کے ساتھ معاہدے پر عمل درآمد شروع کیا گیا ہے،گوادر شہر میں کاروباری مراکز بھی کھل گئے ہیں،کوسٹل ہائی بحال کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


