ؑغیر قانونی طور پر ایران جانے والے 45پاکستانی گرفتار

مند (نامہ نگار) ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیرقانونی طورپر ایران میں داخل ہونے والے45پاکستانی شہریوں کو مند ردیگ بارڈرپر لیویز فورس کے حوالے کردیا جو ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے جن کاتعلق پنجاب اورکے پی کے سے بتایاجاتاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں