تربت میں دو ہفتے بعد موبائل سروس بحال، انٹرنیٹ معطل

تربت (انتخاب نیوز) تربت میں دو ہفتے کے بعد موبائل سروس بحال، نیٹ ڈیٹا سروس تا حال معطل۔ گوادر میں بی وائے سی کے زیر اہتمام 28 جولائی کو منعقدہ راجی مچی کے موقع پر موبائل سروس کی معطلی کے بعد دو ہفتے گزرنے کے بعد موبائل سروس بحال کردی گئی۔ موبائل سروس کی معطلی کے دوران عوام اور کاروبار طبقہ شدید مشکلات کا شکار رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں