کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکہ
کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقت لنک منیر احمد روڈ پر واقع گرلز اسکول پر دستی بم حملہ، چوکیدار زخمی ہوگیادھماکے سے اسکول کے گیٹ کو جزوی طور پر نقصان پہچا، پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے قریب منیر احمد پر گرلز اسکول پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ دھماکے سے اسکول کا چوکیدار معمولی زخمی ہوا، پولیس موقع پر پہنچ گئی دھماکے سے اسکول کے گیٹ کو جزوی طور پر نقصان پہچا ہیں۔
Load/Hide Comments


