کوئٹہ، ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکے
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دستی بم حملوں کا ایک زخمی سراج ولد ممتاز ہسپتال میں دم توڑ گیا، زخمیوں کی تعداد12 ہے۔ ریلوے اسٹیشن کے قریب جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں کے نام سراج ولد ممتاز ریلوے ملازم جاں بحق، زخمیوں میں حارث ولد سراج، اجوہ ولد سراج، خضر ولد سراج، صدیق اللّٰہ ولد فدا گل، قدرت اللّٰہ ولد حاجی ستار، اسامہ ولد نذیر، عمر ولد عبد الرﺅف، سلمان ولد فہمید ریلوے ملازم، عمران 499/c ولد محمد عرف PRP، فرقان ولد کامران، وحید ولد غفار، اقرا ولد ندیم شامل ہیں۔
Load/Hide Comments


