پہاڑی تودہ گرنے سے بالگتر اور ہوشاب کے مابین سی پیک شاہراہ بند
پنجگور(نمائندہ انتخاب) بالگتر اور ہوشاب کے درمیان این 85 سی پیک روڈ پر پہاڑی تودے گرنے سے روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے این ایچ اے روڈ کی فوری بحالی کے لیے اقدامات کریں۔کیونکہ یہ کسی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے۔
Load/Hide Comments


