حب میں دو گروہوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

حب (نمائندہ انتخاب) حب شہر میں شاکر ہوٹل کے قریب دو گروپوں میں تصادم فائرنگ کے نتیجے میں یاسر زہری نامی نوجوان گولی لگنے سے زخمی ہوگئے زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں