پنجگور، تسپ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے تسپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ سریقلات میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ احمد ولد بہرام ساکن تسپ جاں بحق ہوگیا لاش ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا قتل کرنے کے محرکات معلوم نہ ہو سکے اس سلسلے میں پولیس تھانہ تسپ پنچی مزید کارروائی کررہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں