خضدار سے 4 لاپتہ افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)خضدار سے 4 لاپتہ افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمدہوئی ہے ، اس حوالے سے وائس فار مسسنگ پرسنز کا سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر کہنا تھا کہ "فیاض جتک، سعید غلامانی، سعید میرا جی اور نثار احمد رواں سال لاپتہ ہوئے تھے جن کی آج تشدد زدہ لاشیں خضدار کے مختلف علاقوں سے برآمد ہوئیں جو ایک ماورائے آئین اقدام ہے جسکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔
Load/Hide Comments


