پنجگور، لاپتا اللہ نذر بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا

پنجگور (نامہ نگار) لاپتہ اللہ نظر ولد خدا نظر بازیاب ہوکر بحفاظت اپنے گھر پہنچ گیا، فیملی ذرائع کے مطابق چند روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں