مستونگ تیل بردار کوچ الٹ گئی،ڈرائیور جاں بحق

مستونگ قومی شاہراہ پر جنگل کراس کے قریب پنجگور سے کوئٹہ جانیوالی تیل بردار کوچ الٹ گئی ڈرائیور موقع پر جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صبح پنجگور سے کوئٹہ جانیوالی بس جنگل کراس کے قریب پولیس چوکی کے سامنے ٹائر بسٹ ہونے سے الٹ گیاحادثے میں ڈرائیور مطاع خان ساکن قلات موقع پر جاں بحق لاش کو کئی گھنٹے بعدنکالاگیا کوچ میں ایرانی تیل اسمنگل کی جارہی تھی بس میں ہزاروں لیٹر تیل لیٹر موجود تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں