لورالائی ،ٹرانسفارمر چوری کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے چور ہلاک

لورالائی(یو این اے ) لورالائی میں ٹرانسفارمرچوری کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے چور ہلاک ہو گیا ،پولیس زرائع کے مطابق کلی سگھر شیخان میں ٹرانسفارمرچوری کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے چور موقع پر ہلاک ہو گیا لاش کی شناخت مومن خان ولد زرغون حلقہ شیرین سنجاوی زیارت سے ہوئی ہے لورالائی نعش کو لورالائی پولیس نے ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا لورالائی مزید تفتیش لورالائی پولیس کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں