بلوچستان ، پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کیخلاف وکلا کا عدالتوں سے بائیکاٹ
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان میں وکلا نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر کی تحریک انصاف کے رہنماں کی گرفتاری کی خلاف وکلا نے کوئٹہ سمیت صوبے بھر کی عدالتوں میں پیش نہ ہوئے۔اس دوران باررومز پر سیاہ جھنڈے لہرائے گئے۔وکلا تنظیموں نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر ، جنرل سیکرٹری شعیب شاہین ، شیرافضل مروت سمیت دیگر رہنماں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا کردیا ہے۔
Load/Hide Comments