بلوچستان بیوروکریسی میں تقرریاں و تبادلے

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی بیوروکریسی میں تقرریاں و تبادلے ۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری کردہ اعلامےے کے مطابق تعیناتی کے منتظر علی اکبر بلوچ کو سیکرٹری محکمہ زراعت ،یاسر اقبال دشتی کو ڈپٹی کمشنر خضدار ، زاہد احمد کو ڈپٹی کمشنر پنجگور جبکہ داؤد بازئی ، محمد عارف زرکون کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں