سبی ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،پشین سےڈیڑھ کروڑ سے زائد رقم لیجانے والا شخص اغوا
سبی(یو این اے )سبی باب حبیب عدالت روڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سے ایک شخص موقع پر جانبحق ہوگئے پولیس کے مطابق سبی باب حبیب عدالت روڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سے ایک شخص موقع پر جانبحق ہوگئے جانبحق ہونے والی لاش کو ٹیچنگ اسپتال سے بھی منتقل کر دیا گیاپولیس موقع پر پہنچ کرتفشیش شروع کر دی جانبحق شخص کی شناخت امید ولد لعل محمد قوم گشکوری سے ہوئی ہےدوسری جانب پشین میں سرانان کے مقام پر مسلح افراد نے شخص مبینہ طور پر اغواکرلیامغوی لواحقین نے کہا ہے کہ مسلح اغوا کار تین گاڑیوں میں سوار تھے ، مغوی کے ساتھ ایک کروڑ ستر لاکھ روپے بھی تھے انتظامیہ فوری طور مغوی کو بازیاب کرائے
Load/Hide Comments