تمپ، دازن کے جنگل سے ایک شخص کی لاش برآمد
تمپ ( نمائندہ انتخاب ) تمپ کے علاقہ دازن کے جنگل میں پولیس نے ایک لاش برآمد کی ہے جس کی شناخت محسن ولد بیگ محمد ساکن تلمب مند حال گومازی تمپ کے نام سے کی گئی ، پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کو گولیاں مارکر قتل کیا گیا ہے پولیس نے لاش قبضے میں لیکر تھانہ منتقل کر دیا ہے ۔
Load/Hide Comments