قومی اسمبلی کے بعد سینٹ کا اجلاس بھی کل تک ملتوی

اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس کل ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دیا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج کا ایجنڈا معطل کرنے کی تحریک منظور کی گئی ہے،تحریک منظور ہوتے ہی اسپیکر ایاز صادق نے اجلاس کل تک ملتوی کردیا ہے۔دوسری جانب سینٹ کا اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کردیاگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں