قلات، خوفناک ٹریفک حا دثہ، ایک شخص جاں بحق
قلا ت ( این این آئی) قلا ت میں ٹر یفک حا دثہ ایک شخص جا ںبحق ہو گیا ۔ لیو یز حکا م کے مطابق بینچہ کے مقا م پر قلا ت سے آ نے والی گاڑ ی ڈا ئیور سے بے قا بو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں رضا محمد نا می شخص جا ں بحق ہو گیا لیو یز نے لا ش کو تحو یل میں لے کر ہسپتا ل منتقل کر دیا جہا ں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ءکے حو الے کر دی گئی مز ید کاروائی جاری ۔
Load/Hide Comments


