بلوچستان اسمبلی کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جو منگل کو اسپیکر کے زیر صدارت منعقد ہونا تھا گورنر بلوچستان نے اجلاس منگل کے روز ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا منگل کو بلوچستان اسمبلی کا اجلاس منعقد نہیں ہوگا۔
Load/Hide Comments


