حب،ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق،1 زخمی

حب: حب شہر کے قریب بھوانی کے مقام کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر فیلڈر کار اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں حب کا رہائشی سید صابر شاہ زخموں کہ تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق جبکہ اسکا ساتھی شدید زخمی ہوگیا لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں