نوشکی ، گزنلی بارڈر پر پاک افغان فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ،ہلاکتیں

نوشکی (مانیٹرنگ ڈیسک)نوشکی کے قریب پاک افغان سرحد گزنلی کے مقام پر پاکستانی اور افغان فورسز کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، سیکورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ سے دو سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں، ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستانی فورسز کے جوابی کاروائی میں متعدد افغان فورسز کے ہلاک ہونے کی اطلاعات، مقامی زرائع کا کہنا تھا کہ افغان چوکیوں سے دھوئیں بلند ہورہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں