مستونگ ،سوئی گیس کی بندش کےخلاف احتجاج، قومی شاہراہ بند
کوئٹہ(یو این اے )مستونگ سوئی گیس کی بندش کلی کونگڑھ و ملحقہ علاقوں کے مرد و خواتین کا احتجاجی مظاہرہ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو دتو کے مقام پر احتجاجا بند کردیا روڈ پر خواتین اور مرد بڑی تعداد میں دھرناجاری ہیں. روڈ بلاک سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے پائپ لائن کو صفائی کرنے نام بند کیا۔کلی کونگڑھ۔بچہ اباد۔ کڑک۔ و ملحقہ کلیوں کے میں وال کو بند ہےیک ہفتہ گزرنے کے باوجود بحال نہیں کیا جارہا
Load/Hide Comments


