برازیل کے صدر کے بعد خاتون اول بھی کورونا وائرس کا شکار
برازیلیا :برازیلین صدر بلسونارو کے بعد خاتون اول بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیلی صدربلسوناروکی 38 برس کی اہلیہ مشعل کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔گزشتہ دنوں برازیلی صدر بلسونارو کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور وہ چند روز پہلے ہی صحت یاب ہوئے ہیں
Load/Hide Comments


