سابق امریکی صدارتی امیدوار ہرمین کین کورونا وائرس کے سبب چل بسے

واشنگٹن :امریکا کے سابق صدارتی امیدوار ہرمین کین کورونا وائرس کے سبب چل بسے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 74 برس کے ہرمین کین کا اس ماہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ہرمین کین 2012 میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند تھے اور وہ صدرٹرمپ کے حامی تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں