قومی اسمبلی کا اجلاس کل تک ملتوی، وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی ہونے کے فوری بعد طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاق کابینہ اور قومی اسمبلی کے اجلاس سے متعلق اہم خبرآگئی۔نجینیوز کا بتاناہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 12 بجکر ایک منٹ پر ہوگا، جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 11بجے ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں