کوئٹہ، گاڑی پر فائرنگ ، دو لیویز اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی اکتوبر 29, 2024اکتوبر 29, 2024 0 تبصرے کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سبی روڈ پر گاڑی پر فائرنگ سے دو لیویز اہلکار وں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے ، پولیس حکام کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)