سعودی عرب6پاکستانی پانچ لاکھ ریال سے زائد مالیت سونے کی چوری میں پکڑے گئے
سعودی عرب میں 6 پاکستانی پانچ لاکھ ریال سے زائد مالیت سونے کی چوری میں پکڑے گئے۔ یہ واردات سعودی عرب چھوڑنے سے قبل ڈالی۔ گینگ کے ایک ممبر کے کارگو سے 1200 سے زائد موبائل فون بھی برآمد۔ سونے کے تاجر کو اغوا کرکے اس سے دوکان کھلوائی اور سونا چوری کیا گیا۔
Load/Hide Comments


