فیسوں کی مد میں 70 فیصد اضافہ ، ڈگری کالج سریاب کے طلبانے روڈ بلاک کردیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان کے شہرکوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ ڈگری کالج سریاب کے طلبا نے فیسوں میں اضافہ کے باعث سریاب روڈ گریڈ کو بند کردیا فیسوں کی مد میں 70 فی صد اضافہ کردیا گیا ہے کالج میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبا غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں فیسوں کا اضافی بوجھ برداشت نہیں کرسکتے ۔طلباء نے روڈ بلاک کرکے احتاج کیا جس کے باعث دونو اطراف سے ٹریفک بند

اپنا تبصرہ بھیجیں