بنوں میں فورسز کی کارروائی ،4 مشتبہ افراد ہلاک

راولپنڈی (پ ر)بنوں میںفورسز کی کارروائی ،4 مشتبہ افراد ہلاک ،آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں کے بکا خیل میں صبح سویرے چار عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ علاقے میںکلیرنس آپریشن جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں