شمالی وزیر ستان ، مسلح افراد آئل اینڈ گیس کمپنی کی 4 گاڑیاں لے گئے ، پولیس
شمالی وزیر ستان ، دو سلی میں مسلح افراد آئل اینڈ گیس کمپنی کی 4 گاڑیاں لے گئے ، مسلح افراد نے درائیوروں کو گڑدائی روغہ میں اتار ا اور گاڑیاں لے گئے گاڑیوں میں ڈبل کیبن ، جیپ اور دیگر شامل ، ریکوری کی کو شش جاری پولیس
Load/Hide Comments


