اوکاڑہ،کچے کے ڈاکوں نے 60سالہ بزرگ کو ہنی ٹریپ کرلیا

اوکاڑہ ((آئی آئی پی) پنجاب کے شہر حویلی لکھا کے60 سالہ بزرگ دل کے ہاتھوں لٹ گئے۔لیاقت نامی معمر شخص کو خاتون کی آواز میں بہلا پھسلا کر کچے میں بلایا گیا، بابا کچے میں پہنچا تو خاتون کی جگہ ڈاکو آگئے۔ڈاکوں نے مغوی کو آزاد کرنے کیلئے 2 کروڑ روپے تاوان مانگا تھا۔ورثا نے 12 لاکھ روپے دے کر بابا کی جان بچائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں