خیبر پختونخوا،چار لاکھ غیر قانونی افغان مہاجرین کو واپس بھیج دیا گیا

کوئٹہ (منیٹرنگ ڈسک) پشاور یکم نومبر 2023 سے پاکستانی سرکار نے غیر قانونی مقین افغان مہاجرین کو پاکستان سے باہر نکالنے کا اعلان کیا تھا ،اس مہم کو ایک سال پورے ہوگئے ہیں سرکاری ذرایع کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواسے چار لاک غیر قانونی اور بغیر دستاویزات والے افغان مہاجرین آپنے وطن واپس جا چکے ہیں، ان میں بہت سے مہاجرین آپنے رضا مندی کے تحت واپس اپنے ملک چلے گئے ہیں ،متعلقہ ذرایع نے مزید کہا ہے کہ آئیندہ صرد دستاویزات والے افغان شہری ہی پاکستان اسکتیں ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں