بلوچستان سول سیکرٹریٹ میں 5محکموں کے علاوہ تمام دفاتر بند

کوئٹہ.بلوچستان سول سیکرٹریٹ میں 5 محکموں کے علاوہ تمام دفاتر بند کردیا گیا، جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر بلوچستان سول سیکرٹریٹ میں 5محکموں جن میں ایس اینڈ جی اے ڈی، خزانہ، ریونیو، صحت، پی اینڈ ڈی اور محکمہ داخلہ کے علاوہ تمام دفاتر بند رہینگے، نوٹیفیکیشن کے مطابق پورے بلوچستان میں تحصیل اور ریونیو عدالتیں بھی 22 مارچ تک بند رہینگی،

اپنا تبصرہ بھیجیں