انٹربینک میں ڈالر 15پیسے سستا

کراچی (صباح نیوز) انٹربینک میں ڈالر 15پیسے سستا ہو گیا ۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر 15 پیسے کم ہوگئی،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 70 پیسے پر آ گیا۔دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا،جس کے بعد قیمت 278 روپے 75 پیسے ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں