بلوچستان کے بیشتر اضلاع اضلاع میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان موسم/ صورتحال صوبہ کے بیشتر اضلاع اضلاع میں موسم خشک رہے گاتاہم پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے میں آج کم سے کم درجہ حرارت 4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا قلات میں آج کم سے کم درجہ حرارت2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا سبی میں کم سے کم درجہ حرارت16ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا نوکنڈی میں کم سے کم درجہ 13ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا کوئٹہ،جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی میں 20اور گوادر میں18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات
Load/Hide Comments