آواران ،لاپتہ دلجان بلوچ کی بازیابی کیلئےاحتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جائے گا،لواحقین

جبری لاپتہ دلجان بلوچ کے خاندان کی جانب سے کل 18 نومبر کو صبح 10 بجے آواران میں یو بی ایل چوک سے ڈی آفس تک ایک احتجاجی ریلی منعقد کیا جائے گا۔بلوچ وائس فار جسٹس نے ریلی کی حمایت کرتے ہوئے تمام انسان دوست سیاسی و سماجی کارکنوں، وکلاء، طلباء، صحافیوں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ احتجاجی ریلی میں اپنی بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں