کوئٹہ ، سپنی روڈ پر سلنڈر کا دھماکہ ، دو افراد زخمی

کوئٹہ (صباح نیوز) بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے سپنی روڈ پے سلنڈر کا دھماکہ 2 افراد زخمی

تفصیلات کے مطابق سپنی روڈ پر ایک گھر میں سلنڈر کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک شخص زخمی

اپنا تبصرہ بھیجیں