مستونگ گیس کی بندش، خواتین اور ابچوں نے کوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہرہ ٹریفک کیلئے بند کردیا

مستونگ(صباح نیوز) پڑنگ آباد سورگز اور ملحقہ علاقوں میں گیس پریشر بلکل نہ ہونے اور سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے ظالمانہ اور عوام کش پالیسیوں کیخلاف خواتین بچے بزرگوں تنگ آکر ذاکر ہوٹل کے مقام پر کویٹہ ٹو کراچی قومی شاہراھ کو ہرقسم کے ٹریفک کیلئے بند کرکے احتجاج مظاہرہ کررہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں