سرفراز بگٹی کی کابینہ فورسز کی سازش،امن وامان کیلئے 85 ارب روپے دیتے ہیں مگر کچھ نہیں ہوتا ،ہدایت الرحمن

کوئٹہ (صباح نیوز)امن وامان کےلئے 85ارب روپے دیتے ہیں مگر کچھ نہیں ہوتاہم عوام کے مسائل اجاگر کرنے ہیں مرض کی تشخیص کے بغیر علاج ممکن نہیں امن وامان کےلئے 85ارب روپے دیتے ہیں مگر کچھ نہیں ہوتا، تمام واقعات کی ذمہ دار ی کوئی قبول نہیں کرتا ڈی سیز کو معطل کرنے سے مسائل حل نہیں ہوںگے وزیراعلی اور حکومت کے پاس اختیار نہیں کوئٹہ: نامعلوم کو معلوم کرنے کی ضرورت ہے،ہدایت الرحمان اداروں کو اغواء کاروں کا علم ہے،کوئٹہ:سیکورٹی اداروں کام ٹرک گننا نہیں تحفظ فراہم کرناہے، سرفراز بگٹی اور اسکی کابینہ صوبے حکمرانی نہیں بلکہ فورسز کی ہےکوئٹہ:امن وامان ہم قائم کرنے کی اہلیت ہے مگر ہمیں غدار کہا جاتا ہے،ہدایت الرحمان

اپنا تبصرہ بھیجیں