حب رات گئے مزید تیز طوفا نی بارش ,نشیبی علاقے زیر آب ,بچے کی ہلاکت
حب اور مضافات میں رات گئے مزید تیز طوفا نی بارش ندی نالوں۔یں شدید طغیانی نشیبی علاقے زیر آب آگئے بجلی بحال نہ ہوسکی شہریوں کو مشکلات کا سامنا انتظامیہ غائب اسسٹنٹ کمشنر حب کا کھانا پکانے کی ترکیبیں بتانے والے ایک نیوز چینل پر بارش کی تباہ کاریوں پر قابو پانے کے دعوے بے سود ثابت ہوگئے عوامی حلقوں کی طرف سے شدید ردعمل کا اظہار.حب کے نواحی علاقہ ساکران سے متصل حب ندی میں طغیانی اور سیلابی ریلے میں پھنسے دو افراد کو ایدھی بحریہ ٹیم مقامی پولیس ریسکیو کررہے ہیں،،،، حب کے علاوہ جام کالونی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کی اطلاع
Load/Hide Comments


