کوئٹہ، مسلح افراد کی فارئنگ ، ایک شخص زخمی

فائرنگ سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے علاقائی سیکرٹری ملک احسان دومڑ شدید زخمی ہوگئے ہیںپشتونخوا ملی پارٹی کی علاقائی سیکرٹری ملک احسان دومڑ پر گھر کے قریب فائرنگ کیفائرنگ سے ملک احسان دومڑ شدید زخمی ہو گیا ہےنامعلوم افراد فائرنگ کے بعد فرار ہوگئےملک احسان دومڑ قبائلی رہنما ملک لاجور خان دومڑ کا بیٹا اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سنجاوی کا سیکرٹری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں