وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس،بلوچستان بورڈآ ف انویسٹمنٹ کو فعال کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ ، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کا اجلاس اجلاس میں بلوچستان بورڈآ ف انویسٹمنٹ کو فعال کرنے کا فیصلہ اجلاس میں سرمایہ کاری بورڈ کے سربراہ کی تقریری کی منظوری اور بلوچستان میں مزید سرمایہ کاری کیلئے مختلف تجاویز پر غور ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سہولیات مراکز بنانے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے چیف سیکریٹری کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی بلوچستان میں سرمایہ کاری کے لیے بلوچستان بزنز سمٹ کرانے کا فیصلہ علامیہ کار خانوں کے قیام کیلئے تمام سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی وزیر اعلیٰ بلوچستان اور سرمایہ کاروں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کیا جائے گا سرمایہ کار بلا خوف و خطر بلوچستان آئیں مکمل سیکیورٹی دیں گے بلوچستان میں انڈسٹریل اسٹیٹس بنانے میں سرمایہ کار گھری دلچسپی رکھتے ہیں
Load/Hide Comments