اوستہ محمد ، دو قبائل میں تصادم ، دو افراد جاں بحق
اوستہ محمد (صباح نیوز)اوستہ محمد: صدر تھانہ کی حدود میں عمرانی اور کھوکھر قبائل میں تصادم کے نتیجے میں مسلح افراد کا گھر پر فائرنگ
میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی، واقعہ دونوں قبائل میں پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس ذرائع پولیس نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا، زخمی کو لاڑکانہ ریفر کردیا گیا،مزید کارروائی صدر پولیس کررہی ہے
Load/Hide Comments