بیروت دھماکے، بندرگاہ کا لاپتا ملازم30گھنٹے بعد زندہ مل گیا

بیروت:لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کو تباہ کن دھماکے کے بعد بندرگاہ کا لاپتا ہونے والا ایک ملازم تیس گھنٹے کے بعد زندہ حالت میں مل گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملازم امین الزاہد کی تصویر انسٹاگرام پر دھماکے کے بعد لاپتا افراد کی تلاش کے لیے بنائے گئے صفحے پر شائع کی گئی تھی۔مقامی میڈیا کے مطابق وہ خون آلود حالت میں بحر متوسط سے ملا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں