ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مبارک یسٹورنٹ سیل ،مالک کو گرفتار کر لیا گیا

کوئٹہ(یو این اے )میٹروپولٹین کارپوریشن کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ نے ٹیکسی اسٹینڈ پر قائم مقامی فوڈ اینڈ ریسٹورنٹ کو سیل کرکے ہوٹل مالک کو گرفتار کرلیامبارک فوڈ نے پارکنگ کی جگہ پر فیملی ہال بنایا تھا جس پر میٹروپولٹین کارپوریشن اور ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے سیل کردیا اور ہوٹل مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں