لورالائی،ٹریفک حادثے میں کالج پرنسپل 4ساتھیوں سمیت جاں بحق

لورالا(مانیٹر نگ ڈیسک)ٹریفک حادثے میں کالج کے پرنسپل سمیت 5افراد لقمہ اجل بن گئے تفصیلات کے مطابق تنگ لیویز چیک پوسٹ کے مقام پر ٹرالر کی ٹکر سے گاڑی میں سوار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جن میں ایک سرکاری کالج کا پرنسپل ہے ‘ لیویز نے نعشیں مزید کارروائی کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں