تربت، خاتون کی لاش برآمد

کوئٹہ(این این آئی) ضلع کیچ کے علاقے سے ایک خاتون کی لاش برآمد ۔ لیویز حکام کے مطابق جمعہ کو تربت کے علاقے کلاتک کے مقام پر ایک خاتون کی لاش ملی ہے جو کئی روز پرانی معلوم ہوتی ہے ۔ لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔
Load/Hide Comments