بلوچستان بھر میں لوکل کونسل کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

کوئٹہ(یو این اے )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان بھر میں لوکل کونسل کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا، کاغذات نامزدگی 16,01,2025 کو جاری کیے جائیں گے، 18,01,2025 کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے جبکہ پولنگ 26,01,2025 کو ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں