پنجگور ، موٹرسائیکل سوار افراد ایک شخص کوانجکشن لگا کر بے ہوش کرکے فرار ہوگئے

پنجگور /پنجگور کے علاقے غریب آباد میں نامعلوم موٹرسائیکل پرسوار دو نقاب پوشوں نے ایک شخص کے گردن پر انجکشن لگا کر بے ہوش کرکے فرار ہوگئے پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے غریب اباد چتکان میں موٹر سائیکل سوار نقاب پوش افراد نے زکریا ولد ذاکر قوم بلوچ ساکن غریب آباد چتکان پیدل گھر جارہے تھے کہ انھیں روک کر گردن پر انجکشن لگا کر فرار ہوگئے مزکورہ شخص کی حالت خراب ہونے پر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے پولیس وجہ کی مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments