سوراب ،مذاکرات کامیاب، کلیم اللہ رودینی کے اغوا کیخلاف احتجاج ختم

سوراب (نامہ نگار) کلیم اللہ رودینی کے اغواء کے خلاف احتجاج ختم ، مذاکرات کامیاب, سوراب کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کئی گھنٹوں بلاک ہونے کے بعد مکمل طور بحال کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کلیم اللہ رودینی کے مبینہ گمشدگی کے خلاف لواحقین نے سوراب کے مقام پر قومی شاہراہ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کیا گیا تھا۔* *بعد ازاں لواحقین کا اسسٹنٹ کمشنر سوراب شئے اکبر علی بلوچ، ڈی ایس پی سوراب ناصر حسین ، ایس ایچ او سوراب حبیب اللہ نیچاری، ایڈیشنل ایس ایچ او سوراب سرور مہتاب ، اور دیگر نے متاثرین خاندان سے مذاکرات کرکے روڈ کو آمدرفت کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں